1

خلیج میں جنگ کی شدت، خام تیل ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

News Discuss 
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث تیل 87 ڈالر سے اوپر چلا گیا جبکہ دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ تیل کی قیمتوں میں تقریباً 4 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ دنیا کی بڑی معیشتوں کی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی دیکھی گئی۔ https://www.24urdu.com/18-Jul-2026/178755

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story